اٹارنی جنرل کو چاہئیے کہ وہ قوم کو بتائیں عمران خان کی طبیعت کیسی ہے،کپٹن ر صفدر

 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کپٹن ر صفدر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مشرف کو ایئرایمبولیس سے واپس لا کراڈیالہ جیل میں اسپتال بنا کر ٹرائل کیا جائےآئین ٹوٹا ہے ایمرجنسسی لگی ہے،یہ آئین ہوگا تب یہ ملک چلے گاآئین کی حفاظت ہوئی تو ملک کی حفاظت ہوگی، ان کا مزید کہنا تھاجسٹس گلزار کا اب پتہ چلا کہ کتنے پلاٹس لیے اور کرپشن کرکے ملک چھوڑ کر چلا گیاایسے ظالموں کو واپس لانا چاہئیے،آئین اور قانون سے جن لوگوں نے بغاوت کی ہے ان کو انصاف کے کہٹرے میں لانا چاہئیے،ان میں سب سے پہلے ثاقب نثار اور پھر جسٹس گلزار،یہ قومی مجرم ہیں مہنگائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پیٹرول 160 روپے کا ہو گیا ہے3ہزار روپے من آٹا ہوگیا ہے اس کا جواب دیں،اٹارنی جنرل کو چاہئیے کہ وہ قوم کو بتائیں عمران خان کی طبیعت کیسی ہے

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے