نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹراعجازاکرم کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

 نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹراعجازاکرم کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

ذرائع کےمطابق ڈاکٹر اعجاز اکرم کو مبینہ ناقص کارکردگی اور من پسند ممبران کی تعیناتی کی کوشش پر نکالا گیا۔۔ ڈاکٹر اعجاز اکرم دسمبر 2021 کو نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چئیرمین تعینات ہوئے تھے۔۔۔نئے چئیرمین کے لیے ڈاکٹر انیس احمد کو نامزد کرنے کا امکان ہے۔۔۔ تین ماہ تک لاکھوں روپے تنخواہ کے باوجود اعجاز اکرم کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ اعجازاکرام نے گزشتہ ہفتے ممبران کے اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی۔ ممبران اور متعلقہ حکام کی شکایت اور رپورٹ پراعجازاکرم کوفارغ کیا گیا۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے