الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کا معاملہ،،الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم اٹارنی جنرل سے ملاقات کرے گی

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کا معاملہ،،،الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن ممبران اور اعلی حکام شریک ہوئے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں جس کے لیے الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم اٹارنی جنرل سے ملاقات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل سے آئینی اور قانونی پیچیدگیوں پر رہنمائی لی جائے گی،،، اٹارنی جنرل سے ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس پراپنا لائحہ عمل طے کریگا

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے