وفاقی پولیس کے اہلکار بنیادی سہولیات سے محروم

وفاقی پولیس کے اہلکار بنیادی سہولیات سے محروم ہو گئی پولیس بیرکوں میں ناقص انتظامات اہلکار بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ڈپلومیٹک انکلیو پولیس بیرک میں گنجائش سے زیادہ اہلکار رکنے پر مجبور ہیں پولیس بیرک میں گندگی نے ڈیرے جما رکھے ہیں تین بیرکوں میں واش روم اور پینے کے پانی تک کی سہولت موجود نہیں ہے پولیس اہلکار اعلی حکام سے داد رسی کے منتظر ہیں گندگی کی وجہ سے کئی پولیس اہلکار بیماریوں میں مبتلا ہیں روزنامہ تکمیل کا موقف جاننے کے لئے ترجمان پولیس سے رابطہ کوئی بھی ذمہ دار افسر اس حوالے سے بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے