اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کے علاقے میں چوروں نے مین شاہراہوں کے بعد چوروں نے گلی محلوں کا رخ کر لیا۔موٹر سائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج رونامہ تکمیل نے حاصل کر لی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل بھی چوری کر لی گئی چور تاک لگا کر انتظار کے بعد واردات کر کے فرارہوگئےسی سی ٹی وی سامنے آنے کے باوجود کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔
