روس کا یوکرین حملہ ،امریکہ نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا

وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ روس پر کسی بھی لمحے اضافی پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر دلیپ سنگھ کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندیاں اہم ہیں، ان پابندیوں سے روسی مالیاتی اداروں، اہم روسی شخصیات اور روسی معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔واضح رہے کہ یوکرین کے معاملےپر امریکا اور یورپی اتحادیوں نے منگل کے روز روس پر پابندیاں عائد کی تھیں۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے