ن لیگ بلدیاتی اور عام انتخابات کی تیاری کرے ، نواز شریف

قائد ن لیگ نواز شریف سے سابق وفاقی وزیر سردار یوسف کی ملاقات ہوئی ملاقات میں سابق رکن قومی اسمبلی سردار شاہ جہاں یوسف اور دیگر ن لیگی رہنما بھی موجود تھے  ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیانوازشریف کا بڑھتی ہوئی مہنگائی پر اظہار تشویش کیا گیا  زرائع کے مطابق نوازشریف نے کہا عمران حکومت نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی ہےملک بحرانوں کا شکار ہے اس سے نجات لازمی ہوگئی ہےحکومت کو گھر بھیجنے کے لیے سب اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق ہےاپوزیشن کی قیادت تمام فیصلے مشاورت سے کررہی ہےن لیگ بلدیاتی اور عام انتخابات کی تیاری کرےباہمی اتحاد اور یک جہتی ناگزیر ہے

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے