پاک فوج میں تاریخ رقم، کیلاش کمار فوج کے پہلے لیفٹیننٹ کرنل بن گئے پاک فوج نے ہندو آفیسر کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی کیلاش، پاک آرمی میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر ہیں کیلاش کمار کی تصویر پہلی بار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی لیفٹیننٹ کرنل کیلاش کمار کو ہر جانب سے مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے
