سی ڈی اے انفورسمنٹ کو تجاوزات کے خلاف آپریشن مہنگا پڑ گیا

 سی ڈی اے انفورسمنٹ کو تجاوزات کے خلاف آپریشن مہنگا پڑ گیا تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والا عملہ مشکلات کا شکار ہو گیا  بااثر قبضہ مافیا نے قائد اعظم یونیورسٹی میں سی ڈی اے عملے ہر تشدد کیا  تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا مقدمے میں سنگین نوعیت کی دفعات شامل کی گئیں ہیں تاہم  تاحال ملزمان گرفتار نہ کئے جا سکے،ملزمان میں مانو شاہ۔طلعت شاہ و دیگر 50 سے 60 نامعلوم شامل ہیں 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے