ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کا جعلی افسر گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔

ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کا جعلی افسر گرفتار کر لیا ایف آئی اے کے مطابق  سائبر کرائم ونگ اسلام آباد نے ملزم کو گرفتار کیا ملزم کا۔نام مستنصر بلا شاہ ہے اور خود کو سپریم کورٹ کا ملازم ظاہر کرتا تھا ملزم نہ صرف پرائی ویٹ بلکہ سرکاری افسران کو بھی بلیک میل کرتا تھا ملزم اپنا تعارف سپریم۔کورٹ کے جسٹس کا بطور پی ایس او ظاہر کرتا تھا ملزم سی ڈی اے اور دیگر سرکاری افسران کو کالز کر۔کے غیر قانونی کام کرواتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے مزید کارروائی جاری ہے 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے