یوکرین پر روس حملہ :سفارتخانہ اسٹاف کے 21 اہل خانہ سمیت 62 افراد کو نکال لیا گیا

 یوکرین میں پاکستانی سفیر نوئیل کھوکھر نے اپنے  بیان میں کہا کہ  سفارتخانہ اسٹاف کے 21 اہل خانہ سمیت 62 افراد کو نکال۔کیا گیا 59 افراد اس وقت یوکرین پولینڈ بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر موجود ہیں جبکہ  79 افراد اس وقت یوکرین کی مختلف سرحدوں کی جانب رواں دواں ہیں پولینڈ بارڈر کی جانب جانے والے تمام 67 طالب علم ہیں سفارتخانہ اسٹاف کے 12 اہل خانہ رومانیہ کی سرحد کی جانب روانہ ہیں خارکیو سے 104 افراد ٹرین پر سوار ہوکر روانہ ہوچکے ہیں کیف سے 29 طلبہ سفارتخانہ کی حاصل کردہ بس ہر سوار ہیں یہ طلبہ دو پہر تک سہولت مرکز پہنچ جائیں گے

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے