،وفاقی پولیس اہلکاروں کی نااہلی اور منہ بولتا ثبوت، نوجوان پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں وائرلس سیٹ اٹھا کر ٹک ٹاک ویڈیوزبنانے میں مصروف ،کوئی پوچھنےوالانہیں

۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک کا جنون سرپر سوارہوگیا۔نامعلوم شخص پولیس لائن ہیڈ کوارٹر کے اندر رہائشی روم میں پولیس کا وائرلیس سیٹ اٹھا کر ٹک ٹاک بنا رہے ہیں ذرائع کے مطابق ٹک ٹاک بنانے والے نوجوان بڑے پیمانے پر ناجائز فروشی کا دھندہ کرتے ہیں ناجانے کونسے ملازم کے ساتھ ملکر پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں نامعلوم شخص کے مراسم ہیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان وائرلیس سیٹ اٹھا کر ٹک ٹاک ویڈیو بنارہا ہے دوسری جانب نوجوان جہاز لینڈ ہونے کے لیے سیگریٹ بنارہا ہے۔کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔واضح رہے کہ وفاقی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کر رکھا ہے اور یہ نوجوانوں کی بہادری ہے کہ ہیڈکوارٹر کے اندر رہائشی کمرے میں ویڈیو بنا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ایکشن کون اور کب ہوگا۔اس حوالے سے پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس کا وائرلیس سیٹ اٹھا کرٹک ٹاک بنانے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے