یوکرین میں بھارتی شہری پریشان،سفارتخانے نے فون سننا بند کر دئیے،مودی سرکارنے آنکھیں بند کر لیں

بھارت نے یوکرین میں اپنےشہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی میں آگئے جہاں ان کے سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیے اور مودی سرکارنے آنکھیں بند کر لیں۔بھارتی طلبہ نے بنکرز کی ویڈیو جاری کردی،کچی آبادی سے بھی براحال، نہ کھانا، نہ پینا ہے، طلبہ رو رو کر دہائیاں دے رہے ہیں۔ایک ایک کمرے میں 30،30 لوگ رہنے پر مجبور ہیں جب کہ بنکرز کے قریب بمباری اورفائرنگ سے طلبہ خوفزدہ ہیں۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے