تھانہ کوہسار پولیس نےبروقت کارروائی کر کہ لاپتہ ہونے والے تین بچوں کو 24 گھنٹوں میں تلاش کر لیا۔۔۔۔13 مقدمے میں متن میں درج کیا گیا کہ سالہ علی اپنے دوستوں کے ہمراہ مدرسے سے نکلا۔علی کے ہمراہ امتیاز اور محمد مرتضی بھی تھےتینوں دوست نماز عصر کے بعد گئے لیکن واپس نہ آئےپولیس نے تینوں دوستوں کو 24 گھنٹوں میں۔تلاش کر لیا تینوں دوست مدرسے سے فرار ہونے کی۔کوشش میں تھے۔
