اداکارہ کو ماضی میں لال بیگ کہنے والی کنگنا نے انھیں شادی کی مبارکباد دے ڈالی

 

کچھ روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے اداکار وکرانت میسی کے لیے نامناسب الفاظ استعمال کرنے والی کنگنا رناوت نے اب انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔یہ معاملہ گزشتہ برس جون کا ہے جب اداکارہ یامی گوتم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تو انہوں نے لال ساڑھی میں ملبوس اپنی ایک رسم کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر وکرانت میسی نے انہیں ‘پاک اور خدا سے قریب’ کہا۔اس کے علاوہ وکرانت نے یامی کو ہندو مذہب میں عظیم سمجھی جانے والی ‘رادھے ماں’ جیسا کہا جس پر کنگنا نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ کنگنا نے وکرانت کے کمنٹ کا جواب دیا اور کہا کہ ‘کہاں سے نکلا یہ لال بیگ،لاؤ میری چپل’۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے