پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم، نوٹیفیکیشن جاری،

 ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ایف بی آر کے مطابقپٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.00 فیصد کر دیا گیا ہے،ڈیزل پر بھی سیلز ٹیکس 0.00 فیصد کیا گیا ہے مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.00 فیصد عائد کردی گئی لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.00 فیصد کردی گئی عوام کو ریلیف دینے کیلئے سیلز ٹیکس کی شرح صفر کی گئی اس سے پہلے پٹرول پر 1.43 فیصد سیلز ٹیکس عائد تھا ہائی سپیڈ ڈیزل پر 6.75 فیصد سیلز ٹیکس عائد تھا مٹی کے تیل پر 6.70 فیصد سیلز ٹیکس عائد تھا لائٹ ڈیزل آئل پر .20 فیصد سیلز ٹیکس عائد تھا حکومت نے یکم مارچ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 10روپے کم کی تھیں

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے