اسلام آباد سی آئی اے پولیس کا منشیات ڈیلرز کے خلاف ایکشن

اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے منشیات ڈیلرز کے خلاف ایکشن لے کر ہیروئن کی کھیپ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ دوملزمان گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی 05 کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی گرفتار ملزمان میں نعمان خان اور الف خان شامل ہیں۔منشیات سمگلرز کا یہ گینگ بیرون ملک منشیات سمگلنگ کرتا تھاملزمان راولپنڈی میں منشیات پیکنگ کرکے اپنے کارندوں کے ذریعے بیرون ملک سمگل کرتے تھےمنشیات سمگلرز کے زیر استعمال گاڑی بھی برآمد ہوئی  ملزمان کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے