لندن میں زیرِعلاج جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری، اسپتال سے گھرمنتقل

ندن میں زیرِعلاج تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری کی اطلاعات ہیں۔

جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری کے بعد انہیں اسپتال سے گھرمنتقل کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق جہانگیر ترین کچھ روز لندن میں آرام کریں گے اور جلد اپنے گروپ کے ارکان سے کانفرنس کال پربات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیرترین اپنےگروپ کے ارکان سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے