اس مہنیے میں خبروں کی گہما گئمی ہوگی ،غیرملکی طاقتیں پاکستان میں بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں پشاور حملے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ،شیخ رشید

  وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ  اس مہنیے میں خبروں کی گہما گئمی ہوگی پشاور حملے میں شامل چھ چھ کے بندے ہمارے ریڈار میں آگئے ہیں خواتین مارچ کی بچیوں کو کہنا چاہتا ہوں بے شک وہ مارچ کریں لیکن جگہ کا انتخاب سوچ کرکریں ہمارے پاس اطلاعات ہیں کہ غیرملکی طاقتیں پاکستان میں بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں میں پہلے ہی کہہ رہا تھا انہوں نے تئیس مارچ کو مارچ نہیں کرنا یہ پچیس چھبیس تاریخ کو اجلاس ہوگا ایک سو بہتر آدمی آپ نے لے کر آنے ہیں شکر ہے اللہ کا آپ کو خیال آیا کہ ایمپائر نیوٹرل ہے ہارنے کے بعد آپ کہیں تھرڈ ایمپائر نیوٹرل نہیں تھا عمران خان نے بڑا آزاد سٹینڈ لیا ہےعمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھی ہے بائیس تئیس چوبیس کو اسلام آباد میں مقامی چھٹی ہوگی تئیس مارچ کو تاریخ پریڈ ہوگی اسلامی ممالک کے مہمان آرہے ہیں جے ٹین سی طیارے بھی مارچ کریں گےعام تاثر دیا جارہا ہے کہ بندے پورے ہوگئے ہیں آپ کس طرح ملک کو چلائیں گے دنیا میں عالمی جنگ کے سائے ہیں  اپوزیشن حالات کے تقاضوں کو نہیں سمجھ رہی ہے عمران خان انشاء اللہ اس سارے بحران سے نکلے گا پہلی دفعہ سامراج کیخلاف آزاد خارجہ پالیسی لائے ہیں ہیلتھ کارڈ کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں کے بستر خالی ہیں

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے