ق لیگ نے علیم خان کا نام بطور وزیراعلی پنجاب مسترد کر دیا

تحریک انصاف کے 3 سینیر وزرا نے گزشتہ رات مونس الہی اور طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کی، وزرا نے پنجاب میں وزیراعلی کے لیے علیم خان کا نام تجویز کیا، مسلم لیگ ق کے رہنماوں نے علیم خان کا نام بطور وزیراعلی پنجاب مسترد کر دیا، اور موقف اپنایا کہ عثمان بزدار ہی بطور وزیراعلی پنجاب بہتر ہیں،

یہ بھی پڑھیں ق لیگ نے علیم خان کو بطور وزیراعلی پنجاب منتخب کرنے کی مخالفت کا بھی کہہ دیا۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے