پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کا معاملہ،مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کرینگے

پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کا معاملہ،زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کرینگے مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت خواجہ آصف، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب شرکت کرینگے مسلم لیگ ن کی قیادت کے علاوہ جمعیت علماء اسلام سمیت دیگر پی ڈی ایم کی قیادت بھی شرکت کرینگے،

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے