، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کے درمیان انتخابی ضابطہ اخلاق پر تنازعہ الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے مشاورت

 الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کے درمیان انتخابی ضابطہ اخلاق پر تنازعہ الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے مشاورت  جاری ہے  تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کی نمائندگی موجود ہیں مشاورت میں پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر،ن لیگ کےاحسن اقبال شریک ہیں پی ٹی آئی کےفرخ حبیب,تاج حیدر ،ذاہد حامد،بھی شریک ہیں عام انتخابات 2023 اور بلدیاتی انتخابات کےلئے نیا ضابطہ اخلاق بنانے کا فیصلہ کیا گیا زرائع کے مطابق  نئے ضابطہ اخلاق کی تیاری پر کام شروع ہو گیا  ضابطہ اخلاق میں تبدیلی سے  متعلق الیکشنز ترمیمی آرڈیننس پر بھی مشاورت کی گئ 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے