تحریک عدم اعتماد کا معاملہ امير جماعت اسلامی سراج الحق سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ملاقات

امير جماعت اسلامی سراج الحق سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ملاقات کی ملاقات میں خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب ، لیاقت بلوچ، میاں اسلم سمیت دیگر شریک ہیں زرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا جا ئے گا  شہباز شریف امیر سراج الحق سے تحریک عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست کرینگے،

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے