روز نامہ تکمیل کی خبر پو نوٹس پولیس حکام حرکت میں آگئے ہوش سیکٹر جی سکس میں قبضہ کرنے والے پولیس اور سی ڈی اے اہلکاروں پر مقدمہ درج

روز نامہ تکمیل کی خبر پو نوٹس آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر سینئر افسران حرکت میں آگئے ہوش سیکٹر جی سکس میں قبضہ کرنے والے پولیس اور سی ڈی اے اہلکاروں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق روز نامہ تکمیل کی خبر پو نوٹس لیتے ہی پولیس حکام حرکت میں آگئے بااثر قبضہ مافیا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا پوش سیکٹر جی سکس میں قبضہ کی کوشش ناکام ہو گئی چیف کمشنر کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا تھا آپریشن کے بعد پولیس اور سی ڈی اے کے اہلکار ملی بھگت سے تعمیرات کر رہے تھے سی ڈی اے انفورسمنٹ نے تحریری درخواست دی تو کوئی کارروائی نہ کی۔گئی رونامہ تکمیل نے معاملہ اٹھایا تو فوری مقدمہ درج ہو گیا۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے