قومی سلامتی کو کسی کے سامنے گروی نہیں رکھ سکتےوزیر اعظم کو یورپ کے معاملے پر پبلک میں نہیں کہنا چاہیےتھا،وزیر خزانہ شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کو کسی کے سامنے گروی نہیں رکھ سکتے ان کے خیال میں وزیر اعظم کو یورپ کے معاملے پر پبلک میں نہیں کہنا چاہیےتھا، کوئی نہیں جانتا یہ قیمتیں کب کم ہوں گی،شوکت ترین ترین نے مہنگائی سے متعلق امریکی صدرجوبائیڈن کے بیان کا حوالہ بھی دیا کہتے ہیں گزشتہ چند روزکے سیاسی ہنگامے سے معاشی حالات پیچھے چلے گئے آئی ایم ایف سیاسی صورتحال پرتبصرہ نہ کرے انہیں کہا ہے لوگ پہلے ہی سڑکوں پرپھررہے ہیں اسے لیے ہاتھ ہولارکھا جائے وزیرخزانہ شوکت ترین نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملکی معاشی صورتحال اورمہنگائی سےمتعلق بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات پر104ارب روپےماہانہ ریلیف دے رہے،پٹرولیم لیوی کم اورسیلزٹیکس صفرکردیا ،بجلی پرآئندہ 4ماہ میں136ارب روپے کا ریلیف دیا مہنگائی عالمی طورپربڑھ رہی ہیں،بائیڈن نےبھی عوام سے کہا کچھ عرصہ مہنگائی برداشت کریں گزشتہ چند دنوں میں سیاسی ہنگامے ہوئے، اس دوران معاشی حالات پیچھے چلے گئے آئی ایم ایف ریلیف پیکج سے متعلق کہا کہ جتنی مشاورت ہونی تھی ہوچکی ، آئی ایم ایف کو فکرنہیں ہونی چاہیئے آئی ایم ایف کا کام سیاسی صورتحال پرتبصرہ کرنا نہیں یہ ہم نے بتانا ہے ،لوگ پہلے ہی سڑکوں پر پھررہے ہیں اس لیے ہاتھ ہولارکھا جائے شوکت ترین نے چین سے21 ارب ڈالرزسے متعلق لاعلمی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ چین سے سی پیک کے دوسرے فیزکوتیزکرنےکی بات کی ہے،

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے