،بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا  بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بجلی کے بلوں پر ہو گا نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 50 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے