تحریک عدم اعتماد،حکومت کی اہم اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی کی بڑی بیٹھک پارلیمنٹ لاجز میں جاری،

تحریک عدم اعتماد،حکومت کی اہم اتحادی کی بڑی بیٹھک بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ لاجز میں جاری ہے اجلاس میں چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی،وزیراعلی قدوس بزنجو،پارلیمانی لیڈر خالد مگسی شریک ہیں بی اے پی کے سیکرٹری جنرل منظور کاکڑ،سینیٹر کہدہ بابر،نصیب اللہ بازئی دیگر رہنما بھی شریک ہیں جبکہ اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے پانچوں اراکین قومی اسمبلی بھی شریک ہیں،اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کی جاری ہے  زرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے خالد مگسی سمیت تمام اراکین کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایات جاری کردی 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے