مولانا فضل الرحمن کی رضا کار فورس کا دستہ پارلیمنٹ لاجز کے باہر پہنچ گیا

مولانا فضل الرحمن کی رضا کار فورس کا دستہ پارلیمنٹ لاجز کے باہر پہنچ گیا۔انصار الاسلام کو اپوزیشن اراکین کی سیکیورٹی کے لیےبھیجا گیا ہے، پولیس نے انصار الاسلام کے دستے کو پارلیمنٹ ہاوس جانے دینے سے روک دیا

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے