وزیراعظم وزیراعلیٰ پنجاب کوتبدیل کرنے کیلئے مان گئے

 وزیراعظم وزیراعلیٰ پنجاب کوتبدیل کرنے کیلئے مان گئےطارق بشیر چیمہ نے کہا کہ ہمیں وفاقی حکومتی کمیٹی نے بتایا کہ وزیراعظم رضا مند ہو گئے، کمیٹی وزرا نے مبارکباد دی تو پوچھا کس بات کی مبارکباد؟  کمیٹی ممبران نے بتایا وزیراعظم پنجاب میں تبدیلی پرراضی ہوگئےہم نےپوچھا کب ؟ وزرا کا جواب تھا تحریک عدم اعتماد گزر جائے،کیسے یقین کرلیں عدم اعتماد کے بعد حکومت کمٹمنٹ پورا کرتی ہےکیا حکومت نے ہمیں بچہ سمجھا ہے، اپوزیشن سےہمیں وزیراعلیٰ کی پیشکش ہےحکومت سےلولی پاپ ہے،وزیراعظم چیزیں سیریس لیں انہوں نےانڈر16ٹیم میدان میں اتاری ہے، 48 گھنٹوں میں فیصلہ کرنا ہے پارٹی میں حتمی فیصلےکیلئےدباؤبڑھ رہا ہے

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے