اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی چیرمین سینٹ چیمبر آمد ہوئی چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، کیا گیا زرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی
