شہباز شریف ، مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری سے ملاقات کریں گے

شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری سے ملاقات کا امکان ہے  ذرائع کے مطابق  شہباز شریف حکومتی اتحادیوں سے بھی رابطہ کرینگےاور تحریک عدم اعتماد پر تعاون مانگیں گے، دوسری جانب اپوزیشن لیڈر کی پرویز الٰہی سے ملاقات کی کوششیں بھی جاری  ہیں 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے