پی ایم ایل ق کے تحفظات کو ختم کردیا یےچوہدری برادران حکومت کا حصہ ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم ایل ق کے تحفظات کو ختم کردیا یے جو چھوٹے موٹے تحفظات ہیں وہ بھی ختم کردیں گے 23،مارچ سے پہلے معاملات طے ہوں گے چوہدری برادران حکومت کا حصہ ہیں علیم خان نے ملاقات کی تردید کردی یے پی ٹی آئی کا فیصلہ ان کا بھی ہوگا فوج کا کوئی معاملہ نہیں فوج حکومت کا حصہ ہوتی ہے اگلا الیکشن آنے والا ہے پوری قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں جنگی جہازوں کے بیڑے میں اضافہ ہوا ہندوستان کے، رافیل جہاز کی برتری کو ختم کردیا فواد چوہدری کا مزید کہناتھا فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز الہی صاحب سے پیکا لاز اور میڈیا قوانین سے متعلق بات چیت ہوئی پیکا عدالتی معاملہ نہیں یہ سیاسی طور پر یے یہ نہیں ہو سکتا کے ایک جج اس بات کا فیصلہ کریں عدالت کو وہ کام کرنا چاہئیے جس کا انہیں مینڈیٹ ہو

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے