او آئی سی اجلاس میں 46 ممالک شریک ہوں گے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے ممالک کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 46 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کانفرنس میں شرکت کی تصدیق کی ہے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے ممالک کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ وہ او آئی سی کے اجلاس کے انعقاد میں تعاون کریں اور اس میں خلل نہ ڈالیں۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے