عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،سابق صدر صف زرداری کی پیش قدمی جاری،اپوزیشن نے ایم کیو ایم کے تمام مطالبات مان لیے

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، سابق صدر صف زرداری کی پیش قدمی جاری ہے ، اپوزیشن ذرائع کے مطابق  اپوزیشن نے ایم کیو ایم کے تمام مطالبات مان لیے مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف مجوزہ معاہدے کی ضامن ہونگی آصف زرداری ایم کیو ایم کو سندھ حکومت کا حصہ بنانے کو تیار ہیں  الیکشن اصلاحات تک اسمبلیاں برقرار رہیں گی دیہی اور شہری سندھ سے متعلق ایم کیو ایم کے مطالبات پر عمل ہوگا،مرکز اور صوبے میں ایم کیو ایم حصہ دار ہو گی
گورنر سندھ نےعہدہ ایم کیو ایم کو دینے پر بھی غور شروع کر دیازرائع کے مطابق ماضی میں اتحادی رہے، بڑے مقصد کے لئے قربانی دیں گے تحریری معاہدہ کرنے سے متعلق ایم کیو ایم کا مطالبہ بھی تسلیم حکومت میں رہنے یا نہ رہنے سے متعلق ایم کیو ایم کا بھی بڑا اعلان کل متوقع ہے 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے