مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم حکومت چھوڑنے کو تیار، آصف زرداری نے معاملات طے کرا دیے،

مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم حکومت چھوڑنے کو تیار ہو گئی، ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے معاملات طے کرا دیےق لیگ اور ایم کیو ایم کی جانب سے اعلان دو روز میں ہو گاآئندہ کے سیٹ اپ کا خاکہ بھی تیار کر لیا گیاپنجاب کی وزارت اعلی ق لیگ کو ملے گی،وزراء کے متنازعہ بیانات کے بعد صورتحال مزید خراب ہوئی،حکومت چھوڑنے والے اتحادی مشترکہ اعلان کریں گےدونوں جماعتوں کی جانب سے پیر کو باضابطہ اعلان متوقع ہے 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے