پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی رانا ثناءاللہ نے پارٹی کے صوبائی ،ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کو تیاریوں کی ہدایت کی ہے اسلام آباد میں ڈی چوک میں پہنچے کے لئے تیار رہیں رانا ثناءاللہ نے عہدیداروں کو الرٹ کردیا ڈی چوک میں عوامی قوت دکھائیں گے، پارٹی قیادت کال دے گی جیسے ہی پارٹی کال دے، ڈی چوک کی طرف چل پڑیں
