گورنر پنجاب، اسد عمر، فواد چوہدری اور دیگر ارکان بھی وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے شیخ رشید، پرویز خٹک اور عامر ڈوگر بھی وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی پہنچ گئے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا اجلاس میں تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے پر مشاورت کی جائے گی زرائع کے مطابق قانونی ماہرین تحریک سے متعلق تجاویز دیں گے حکومتی ٹیم اتحادیوں سے روابطہ بارے آگاہ کرے گی۔ آزادی چوک میں جلسے کو حتمی شکل دی جائے گی
