وزیراعظم عمران خان نے اراکین قومی اسمبلی کو طلب کر لیا۔

 وزیراعظم عمران خان نے اراکین قومی اسمبلی کو طلب کر لیا۔زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آج 25 سے زائد تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی ملاقاتیں کریں گے وزیراعظم اراکین قومی اسمبلی کو 27 مارچ کے جلسے کی کامیابی سے متعلق ہدایات دیں گے اراکین کے حلقوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے گی

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے