کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران کو انتخابی نتائج کے اعلان تک مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دئیے گئَے الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کو بھی مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دیے الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کے لیے مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دیے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق پریزائیڈنگ افسران کے پاس 30 مارچ سے یکم اپریل تک مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات ہونگے، بلدیاتی انتخابات کو صاف شفاف بنانے کے لیے افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے گئے کے پی کے میں دوسرے مرحلہ کے بلدیاتی انتخابات 31 مارچ کو ہورہے ہیں
