،ڈی چوک میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کے انعقاد کا معاملہ ،پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اہم اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا گیا

 ستائیس مارچ کو ڈی چوک میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کے انعقاد کا معاملہ، پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا گیا مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف و وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر اجلاس کی صدارت کریں گےمرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر محمودکیانی، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب شرکت کریں گےوفاقی وزیرتعلیم و صدر تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود بھی شریک ہوں گےڈی چوک جلسے کی تیاریوں اور عوام و کارکنان کی شرکت کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گااجلاس پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹیریٹ میں منعقد ہوگا

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے