این سی او سی کی آج کی میٹنگ میں کررونا وائرس کے باعث لگائی گئی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہےصرف ویکسینیشن کی پابندی برقرار رکھی جائے گی وہ افراد جنہوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی جلد مکمل ویکسینیٹڈ ہو جائیں تاکہ پابندیوں سے بچ سکیں ہم کررونا وائرس کو مانیٹر کرتے رئیں گے اور ضرورت پڑنے پر اقدامات کریں گے
