ڈی چوک میں 27 مارچ کو پاکستان تحریک انصاف کے تاریخی جلسے کے انعقاد کا معاملہ مرکزی سیکرٹری جنرل کی زیرِصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس سے قبل اہم پیش رفت ہوئی 27 تاریخ کے جلسے کیلئے کور مینجمنٹ ٹیم کا باضابطہ اعلان کردیا گیا مرکزی سیکرٹری جنرل و وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کور مینجمنٹ ٹیم کے کنویئنر مقرر کیے گئے علی نواز اعوان، راجہ خرم نواز، صداقت علی عباسی اور غلام سرور خان کور مینجمنٹ ٹیم میں شامل ہیں شیخ راشد شفیق، منصور حیات، شہزاد وسیم، شہباز گل، نفیسہ خٹک، فوزیہ ارشد اور سیمی ایزدی بھی ٹیم کا حصہ ہیں کنول شوذب، اسماء قدیر، لطاسب ستّی، راجہ صغیر احمد، جاوید کوثر ،سیف اللہ خان نیازی، فرخ حبیب، چودھری ساجد محمود، چودھری عدنان، واثق قیوم عباسی اور امجد چودھری بھی ٹیم کا حصہ ہیں بشارت راجہ، عمر تنویر بٹ، فیاض الحسن چوہان، راشد حفیظ، اعجاز خان جازی، عمار صدیقی، ملک تیمور مسعود بھی شامل ہیں سیمابیہ طاہر، فرح آغا، عابدہ راجہ اور نسرین طارق کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے
