پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس ،مرکزی سیکرٹری جنرل و وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اجلاس کی صدارت کررہے ہیں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی، معاونِ خصوصی و صدر تحریک انصاف اسلام آباد علی نواز اعوان اور وزیر تعلیم و صدر پنجاب شفقت محمود شریک ہوئے  وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب، وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان سمیت دیگر بھی موجود ہیں  27 مارچ میں ڈی چوک کے جلسے کے انعقاد کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال جاری ہے 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے