پاک فوج نے 23 مارچ کی مناسبت سے تیار کیا جانے والا ملی نغمہ ’شاد رہے پاکستان‘ جاری کردیا

 

’شاد رہے  پاکستان‘، 23 مارچ 2022 کے حوالے سے منفرد انداز میں تیار کیا جانے والا ملی نغمہ ہے۔  یہ گیت اس ارضِ پاک کے نام ایک ایسی دعا ہے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن کر اعلان کر رہا ہے کہ شاد تھا، شاد ہے اور شاد رہے یہ پاکستان۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے