وزیراعظم نے کہا کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں ذرائع کے مطابق منحرف ارکان کو راضی کر لیں گےاپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد پر ناکامی سے دوچار ہونا پڑے گا،شرکا نے وزیراعظم کو اتحادیوں سے ملاقاتوں کا مشورہ دیا،اتحادیوں سے ملاقاتیں کی ہیں اور مذید بھی ہوں گی،سیاسی کمیٹی نے قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے تجویز دی۔ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کی تفصیلات پیش کردی گئیںسندھ پولیس کے اہلکاروں کی سندھ ہاؤس میں موجودگی پر بھی بریف کیا گیا ہارس ٹریڈنگ کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دی جائے گی عوام ساتھ ہیں، عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے
