محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے برطانوی باکسر سنی ایڈورڈز کیخلاف کل ان ایکشن ہوں گے
admin
مارچ 18, 2022
کھیل
43 Views
ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے لیے پاکستانی اور برطانوی باکسر دبئی میں مدمقابل ہوں گے۔ سنی ایڈورڈز دو بار آئی بی ایف فلائی ویٹ چیمپئن رہ چکےہیں۔ محمد وسیم کا کہنا ہے کہ میں ورلڈ ٹائٹل کیلئے دوسری بار رنگ میں اتر رہا ہوں، یہ ٹاکرا پاکستان اور ایشیا کی تاریخ کا سب سےبڑا مقابلہ ہوگا۔