منتخب ارکان کی خرید و فروخت میں ملوث افراد پر پابندی لگائی جائے،فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہاکہ  ق لیگ اقتدار کا حصہ ہے اب معاملہ عدم اعتماد کا نہیں بلکہ آگے بڑھ گیا ہے ہم پاکستان کی جمہوریت کو نیلام گھر نہیں بننے دینگے اس تماشہ کو روکنا تمام اداروں کی ذمہ داری ہے جب لوگ کھل کر سامنے آگئے ہیں تو آرٹیکل 63 اے حرکت میں آئیگا

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے