اگر گورنر راج کی ضرورت ہے تو پنجاب میں لگایا جائے ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ آج سندھکو دھمکی دی جاتی ہے کہ گورنر راج لگ جائے گا کیوں گورنر راج لگے گا اگر گورنر راج لگنا ہے تو پنجاب میں لگنا چاہیے پنجاب کے اندر لگنا چاہیے جہاں وزیر اعلی اکثریت کھو چکا ہے ہم جاہتے ہیں ایک دفعہ شفاف انتخابات ہو عوام کو فیصلے کا موقع ملے  سب کو چاہیے مل کر پاکستان کے مسائل کا حل نکالیں 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے