پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول میچز لاہور منتقل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے راولپنڈی میں ہونے والے تمام میچز لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں ہونے والے چاروں میچز لاہور منتقل کردیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ پولیس کی بھاری نفری آسٹریلین ٹیم کی حفاظت پر مامور تھی لیکن اب میچز کی منتقلی کے بعد ہماری نفری کی شہر میں نفری کی تعداد بڑھ جائے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے تمام محدود اوورز کے میچز کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو کرنی تھ

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے