وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گااجلاس ڈیڑھ بجے وزیراعظم ہاوس میں ہو گازرائع کے مطابق اہم سیاسی امور پرمشاورت ہو گی تحریک عدم اعتماد سمیت اہم امور پر گفتگو ہو گی اٹارنی جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات بھی متوقع ہےاٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں ریفرنس سے متعلق سماعت پر بریفنگ دیں گے
